لاہور شہر میں کہاں کہا ں کتنی بارش ہوئی ۔۔۔۔؟

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ہفتہ کے روز علی الصبح شروع ہونے والی طوفانی بارش نے لاہور شہر  کے بہت سے علاقوں کو ایک بار پھر ڈبو دیا۔ شہر میں دوپہر  دو بجےتک سب سے زیادہ بارش  گلشن راوی میں  ہوئی۔ گلشن راوی میں 204ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔


ائیرپورٹ  کے علاقہ میں 202 ملی میٹر،تاجپورہ میں  191 ملی میٹر،لکشمی چوک  میں 182ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
جوہر ٹاؤن کے علاقہ میں160 ایم ایم،پانی والا تالاب میں 174ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
نشتر ٹاؤن 190،اپرمال کے علاقہ میں 128،مغلپورہ میں 167ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
قرطبہ چوک کے ایریا میں 175 ملی میٹر،اقبال ٹاؤن میں 154ملی میٹر بارش برسی،
فاروق آباد میں 154ملی میٹر،جیل روڈ پر 111ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

چوک نا خدا126 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔اس کے علاوہ پانی والا تالاب 177فرخ آباد 163 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

شہر میں صبح 7 بجکر 15 منٹ پر ہونے والی بارش کا اب تکا کا ریکارڈ جاری ،، سب سے زیادہ بارش 204ملی میٹر تک گلشن راوی میں ریکارڈ کی گئی ہے۔
VO
 
 
اب تک جیل روڈ پر 111ملی میٹر، ایئرپورٹملی میٹر ہیڈ آفس گلبرگ 115لکشمی چوک 182اپر مال 128مغلپورہ 167 تاجپورہ 198 نشتر ٹاون 198چوک نا خدا126 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔اس کے علاوہ پانی والا تالاب 177فرخ آباد 163 گلشن راوی 204اقبال ٹاون 164سمن آباد 104جوہر ٹاون 190ملی میٹر قرطبہ چوک 175 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔اب تک سب سے زیادہ بارش 204ملی میٹر تک گلشن راوی میں ریکارڈ کی گئی ہے۔