ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہوریوں کیلئے بُری خبر

Lahore
کیپشن: Lahore
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور  کی ضلعی انتظامیہ نے نان بائی ایسوسی ایشن کو نان کی قیمت بڑھانے کی اجازت دیدی۔

لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ہوئے جو کامیاب رہے۔ نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے نان کی قیمت بڑھانے کی اجازت دے دی ہے لہذا نان کی قیمت 15 سے بڑھا کر20 روپے کر دی گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق روٹی کی قیمت 10 روپے رہے گی جس کے لیے حکومت کو سرکاری آٹا فراہم کرنا ہو گا۔