لاہور کا موسم کیسا ہے؟ 

weather
کیپشن: weather
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)شہر کا موسم خوشگوار ،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے ۔ دن بھر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33ڈگری ڈینٹی گریڈ ریکارڈ کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
 لاہور شہر کا موسم خوشگوار ہے،درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق  دن بھر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33ڈگری جانے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب 83 فیصد اور ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کے حساب سے ریکارڈ  کی گئی۔خوشگوار موسم کے باعث ائیر کوالٹی انڈیکس میں بہتری ریکارڈ کی جا رہی ہے۔