ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈار کے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترکیہ وزیرِ خارجہ کے ہمراہ خوشگوار لمحات; ویڈیو جاری

 اسحاق ڈار کے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترکیہ وزیرِ خارجہ کے ہمراہ خوشگوار لمحات; ویڈیو جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترکیہ وزیرِ خارجہ کے ہمراہ خوشگوار لمحات سفارتی کامیابی بن گئی .

نائب وزیراعظم نے اپنے ایکس پیغام میں ویڈیو جاری کر دی۔

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار  نے بتایا ڈیووس میں اپنی متعدد سرکاری مصروفیات کے اختتام کے بعد وزیرِاعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ترکیہ وزیرِ خارجہ حکان فدان اور میں خود واپسی کے لیے ڈاووس سے روانہ ہونے سے قبل خوشگوار لمحات میں شریک تھے ۔