پولیس چوکی کی گاڑی کے قریب دھماکا

 پولیس چوکی کی گاڑی کے قریب دھماکا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود پر  انچارج پولیس چوکی کی گاڑی کے قریب دھماکا کیا گیا۔

پولیس کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں انچارج شیخان پولیس چوکی کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کی مدد سے دھماکا کیا گیا۔

پولیس کے مطابق بارودی مواد پینٹ کے ڈبے میں رکھا گیا تھا، دھماکے سے پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔

Ansa Awais

Content Writer