ڈیکوریشن کی دکان میں دھماکا، 3 افراد زخمی

 ڈیکوریشن کی دکان میں دھماکا، 3 افراد زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن  نمبر  ایک میں پر اسرار  دھماکے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

 پولیس  کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں ڈیکوریشن کی دکان میں نشےکےعادی افراد بڑے بلب میں آئس کا نشہ کر رہےتھے کہ اس دوران  بلب پھٹ گیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ بلب کے ٹکڑے لگنے اور جھلسنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے تاہم  بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ کوکلیئرکر دیا۔پولیس کے مطابق  واقعے کی مزید تحقیقات  کی جا رہی ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer