موٹڑسائیکل چوری کی واردات، سی سی ٹی وی فوٹیج سٹی 42 کو موصول

 موٹڑسائیکل چوری کی واردات، سی سی ٹی وی فوٹیج سٹی 42 کو موصول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد) تھانہ شفیق آباد کے علاقے میں موٹرسائیکل چوری کی واردات، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سٹی 42 کو موصول ہوگئی۔
تھانہ شفیق آباد کے علاقے میں چند روز قبل شہری کاشف کی ہنڈا 125 موٹرسائیکل گھر کے باہر سے چوری ہوگئی تھی۔  نامعلوم شخص پہلے فون پر بات کرتا رہا اور اس دوران موقع دیکھتے ہی موٹرسائیکل کا تالا توڑ کر چوری کر کے فرار ہوگیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سٹی فورٹی ٹو کو موصول ہوگئی۔  پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔