لاہوریوں کی موجیں ختم، مفت وائی فائی کی سہولت بند

لاہوریوں کی موجیں ختم، مفت وائی فائی کی سہولت بند
کیپشن: City42 - Free Wifi
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) لاہوریوں کیلئے انتہائی بری خبر آگئی،  پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں مفت وائی فائی کی سہولت بند کردی۔

 پنجاب حکومت نے مفت وائی فائی منصوبے کیلئے مزید فنڈز دینے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف مقامات پر لگے وائی فائی ہاٹ سپاٹ بند ہوگئے ہیں۔

 یادرہے کہ سابق دورحکومت میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں شہریوں کو مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کی گئی تھی جس میں مختلف مقامات پر راوٹرز بھی نصب کئے گئے۔ شہریوں کو ائیر پورٹ، سرکاری ہسپتال، میٹروبس اسٹیشنز، جنرل بس اسٹیشنز اور پارک میں مفت وائی فائی کی سہولت میسر تھی۔

Sughra Afzal

Content Writer