کاہنہ:موٹرسائیکل چوری کی واردات، سٹی42 نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی

کاہنہ:موٹرسائیکل چوری کی واردات، سٹی42 نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی:کاہنہ کے علاقہ میں گھرکے باہرسے موٹرسائیکل چوری کی واردات۔ سٹی فورٹی ٹو نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی۔پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج ہونے کے باوجودتاحال ملزمان کو گرفتارنہیں کرسکی۔

تھانہ کاہنہ کےعلاقےمیں شہری شاکرعلی شہری اپنی موٹرسائیکل کھڑی کرکےگھرکے اندرگیا۔ دس منٹ بعدواپس آیا تو موٹرسائیکل غائب تھی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق چوروں میں ایک خاتون اور مد شامل ہے۔ خاتون موٹرسائیکل کی نشاندہی کرتی ہے جس کے فوری بعد مرد موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو جاتا ہے۔شہری نےتھانہ کاہنہ میں سی سی ٹی فوٹیج اوراندراج مقدمہ کی درخواست دیدی۔ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج ہونے کے باوجودتاحال ملزمان کو گرفتارنہیں کرسکی۔