ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یو اے ای کے متعدد ڈیجیٹل پورٹلز پر سائبر حملے، حکام کا بڑا دعویٰ

یو اے ای کے متعدد ڈیجیٹل پورٹلز پر سائبر حملے، حکام کا بڑا دعویٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے متعدد ڈیجیٹل پورٹلز پر سائبر حملے ناکام بنا دیئے گئے، دبئی سے اماراتی حکام کے مطابق ڈیجیٹل پورٹلز پر آرٹیفیشل انٹیلجنس سے حملے کیے گئے، اماراتی سائبر سیکیورٹی نظام نے حملوں کو ناکام بنادیا۔ 

حکام کا کہنا ہے کہ اماراتی سائبر سیکیورٹی کونسل نے منظم حملوں کو ناکام بنانے پر اطمینان کا اظہار کیا، اماراتی حکام کے مطابق اماراتی نیٹ ورکس میں دراندازی اور فشنگ کی کوششیں کی گئیں۔ 

 اماراتی حکام کے مطابق روزانہ 90 ہزار سے 2 لاکھ تک سائبر حملوں کی کوششیں کی جا رہی ہے۔