ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی

شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 295 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 116شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا، جبکہ 179معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔