ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹک ٹاک کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی

ٹک ٹاک کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دیپالپور میں ٹک ٹاک بنانے کا جنون نوجوان کی جان لے گیا۔

تفصیلات کے مطابق دیپالپور میں ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور زندگی لے گیا۔ نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے رکشے میں حادثے کا شکار ہوا۔

 ریسکیو حکام کے مطابق رکشہ ڈرائیور کی شناخت عثمان نام سے ہوئی ہے۔ دیپالپور میں حادثہ حویلی لکھا میں پیش آیا۔

متاثرہ نوجوان چک باوہ کا رہائشی تھا۔ ریسکیو ٹیم نے نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال حویلی لکھا منتقل کر دیا۔