ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 اعظم گارڈن مین گیٹ سے نو مولود بچے کی لاش برآمد

 اعظم گارڈن مین گیٹ سے نو مولود بچے کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: ملتان روڈ کے اعظم گارڈن مین گیٹ سے نو مولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیم نے نومولود بچے کی لاش پولیس کے حوالے کر دی ہے ۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر فوری لاش قبضہ میں لے لی۔

  پولیس حکام کا کہنا تھا کہ واقعے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تمام پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے۔