ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی سفیر کامتنازع بیان؛سعودی عرب نے وضاحت طلب کرلی

امریکی سفیر کامتنازع بیان؛سعودی عرب نے وضاحت طلب کرلی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:اسرائیل میں امریکی سفیر کے مشرق وسطیٰ سے متعلق متنازع بیان پرسعودی عرب نے امریکی محکمہ خارجہ سے وضاحت طلب کرلی۔
سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے کہاگیاہے کہ مائیک ہکابی کے بیان کی نوعیت اور اس کے محرکات کو واضح کیا جائے،غیر ذمہ دارانہ بیانات عالمی قوانین اور اصولوں کے منافی ہیں۔ 

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ایسے بیانات خطے کے امن و استحکام کیلئے بھی سنگین خطرہ بن سکتے ہیں۔