ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پہلے بھی انڈیا کو ہرایااب بھی شکست دیں گے، گورنر سردار سلیم حیدر

پہلے بھی انڈیا کو ہرایااب بھی شکست دیں گے، گورنر سردار سلیم حیدر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نے چیمپئنز ٹرافی پاک بھارت میچ میں گرین شرٹس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

 گورنرسردار سلیم حیدر نے کہا کہ چیمپئنزٹرافی میں انڈیا پاکستان کابہت بڑا میچ ہونے جارہا ہے، انڈیا پاکستان کا روایتی حریف ہے ،اس کو ہرانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھی پاکستان نے انڈیا کو ہرایااب بھی شکست دیں گے ۔ 

انہوں نے کہاکہ پوری پاکستانی قوم کی دعائیں کرکٹ ٹیم اور کپتان رضوان کے ساتھ ہیں، پاکستانی پرچم بلند ہوگا اور انشا اللہ کامیابی پاکستان کی ہوگی ۔