ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 گھریلو ملازمہ کی چھت سے گرکر موت،پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

 گھریلو ملازمہ کی چھت سے گرکر موت،پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:لاہور میں ہیئر کے علاقے میں گھریلو ملازمہ عمارت کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق چھت پر جانے اور نیچے گرنے کی لڑکی کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

لڑکی کی موت پر قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کی موت سے متعلق حقائق پوسٹمارٹم اور تحقیقات کے بعد سامنے آئیں گے۔