ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل دوبارہ طلب

Election commission,meeting,tomorrow,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل دوبارہ طلب،اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہو گا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل اور آئینی ماہرین سے تحریری تجاویز مانگ لیں، اٹارنی جنرل اور آئینی ماہرین نے ملاقات کر کے قانونی حوالے دیکر تجاویز دیں۔ 

  ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن تحریری تجاویز ملنے کے بعد مشاورت کرے گا، اٹارنی جنرل اور آئینی ماہرین کی تجویز کی روشنی میں صدر مملکت کو خط کا جواب بھجوائے گا۔