معروف ٹی وی اینکراور اداکارہ چل بسیں

معروف ٹی وی اینکراور اداکارہ چل بسیں
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بھارتی اداکارہ و ٹی وی اینکر سوبی سوریش 41 سال کی عمر میں چل بسیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جگر کے مرض میں مبتلا تھیں اور کوچی شہر کے ایک اسپتال میں ان کا علاج جاری تھا۔رپورٹس کے مطابق سوبی سوریش جنوبی بھارت کی ملیالم فلموں میں کامیڈی کے باعث کافی مشہور تھیں۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-02-22/news-1677050110-9992.jpg

بھارتی میڈیا کے مطابق سوبی سوریش نے اپنے کیریر کے دوران کئی فلموں اور ٹی وی شوز میں کام کیا۔