ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھانے پینے کی بنیادی اشیاء کی قلت

 کھانے پینے کی بنیادی اشیاء کی قلت
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: برطانیہ میں کھانے پینے کی بنیادی اشیاء کی قلت پیدا ہوگئی، کچھ پھلوں اور سبزیوں کی فروخت محدود کردی گئی ہے۔

سپر مارکیٹوں نے ٹماٹر، کالی مرچ، کھیرے، سلاد کے تھیلے، بروکولی، پھول گوبھی کی خریداری پر حد لگادی ہے جس کے باعث شہری پریشان ہیں۔

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-02-22/1196793_6798149_%D8%A8%D8%A7%DA%86%DA%A9_updates.jpg

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی یورپ اور شمال افریقی ممالک میں شدید سردی، بارش اور سیلاب کی وجہ سے سپلائی چین متاثر ہوئی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer