سٹی 42: شاہدرہ میں سوتیلی ماں نے مبینہ طور پر 6 سالہ بچی کو قتل کر دیا
6سالہ کنزالایمان کو گلا دبا کر قتل کرنے والی ملزمہ پکڑی گئی۔
ایس پی سٹی بلال احمد واقعہ کی تحقیقات میں مصروف ہیں ۔ پولیس کے مطابق بچی کی لاش مردہ خانہ منتقل کردی گئی ۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ۔
متاثرہ خاندان کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات جاری ہیں ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App