ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: گھر کا صفایا کرنیوالی نوکرانی 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور: گھر کا صفایا کرنیوالی نوکرانی 2 ساتھیوں سمیت گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:گھر کا صفایا کرنیوالی نوکرانی 2 ساتھیوں سمیت گرفتار، ایس ایچ او گلبرگ نے ٹیم کے ہمراہ ایف سی کچی آبادی سے ملزمان کو ٹریس کیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی راجندر میگھوار کو سپیشل ٹاسک دیا تھا، گھر کے مالکان شادی کے سلسلے میں ملتان گئے تھے۔

گھر کی نوکرانی نے 2 ساتھیوں سے ملکر ہاوس رابری کا پلان بنایا، ملزمان گھر سے لاکھوں مالیت کی جیولری، ملکی و غیر ملکی کرنسی چورا کر فرار تھے۔

ملزمان رمشاء، عون، عمران سے سونا نقدی برآمد  کرلیا گیا،مزید تفتیش جاری ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے ایس ایچ او گلبرگ و ٹیم کو شاباش دی۔

ایس پی شہربانو نقوی کا کہنا تھا کہ عوام اپنے ملازمین کی پڑتال متعلقہ تھانے سے لازمی کروائیں۔