ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تفتان: آئل ٹینکر اور گاڑی کی ٹکر، 9 افراد ہلاک، 10 زخمی  

تفتان: آئل ٹینکر اور گاڑی کی ٹکر، 9 افراد ہلاک، 10 زخمی  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:تفتان میں توزگی کے مقام پر آئل ٹینکر اور گاڑی کی ٹکر، 9 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوئے ہیں۔

ایس پی چاغی کا کہنا ہے کہ تمام ہلاک مسافر افغان شہری ہیں جو کچے کے راستے سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے۔

حادثے میں ہلاک افراد کو قانونی کارروائی کے بعد افغان حکام کے حوالے کیا جائے گا۔