عبدالرحمان کانجو نے لودھراں میں کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

Abdulrahman Kanju, Lodhran, NA154, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لودھراں میں الیکشن 2024  کے لئے سابق وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمان کانجو نے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے۔

 مسلم لیگ ن کے رہنما عبدالرحمان کانجو نے این اے 154 لودھراں 1 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔