لاہور؛ چور شہری کا نیا 125 لے اڑے،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

لاہور؛ چور شہری کا نیا 125 لے اڑے،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص :شہر لاہور میں موٹرسائیکل چوری کا سلسلہ جاری ، اعوان ٹاون سے چور شہری عبدالرحمن کا نیا ہونڈا 125 چور لے اڑے۔
تفصیلات کے مطابق 19 دسمبر کی رات موٹر بائیک چوری کی واردات کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔  سی سی ٹی وی فوٹیج میں چور کو موٹر سائیکل چوری کرتے دیکھا جاسکتا ہے،دوموٹر سائیکل سوار اعوان ٹاون مین ملتان روڈ سے موٹر سائیکل چوری کرتے ہیں۔موٹر سائیکل چور ماسٹر کی سے موٹر سائیکل کا لاک کھولتا ہے اور 30 سیکنڈ میں کام تمام کر کے فرار ہو جاتا ہے۔

متاثرہ شہری کی درخواست پر سبزہ زار پولیس نے مقدمہ درج کر لیا