سٹی 42: برائلر مرغی کا گوشت 6 روپے کلو مہنگا ہوگیا،6 روپے اضافہ سے برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 261 روپے فی کلو ہوگیا،انڈے 184 روپے درجن ہوگئے۔
برائلر مرغی کا گوشت 6 روپے کلو مہنگا ہوگیا۔6 روپے اضافہ سے برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 261 روپے فی کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 172 اور پرچون ریٹ 180 روپے کلو مقررکردیا گیا۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کے ریٹ میں 1 روپے فی درجن اضافہ،انڈوں کا ریٹ 184 روپے فی درجن ہوگیا جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 400 روپے پر مقرر کیا گیا ہے۔
کیپشن: Chicken Price Hike
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App