ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بورے والا میں 10 سالہ بچی سے زیادتی ؛ مقدمہ درج

بورے والا میں 10 سالہ بچی سے زیادتی ؛ مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بورے والا کے نواحی گاؤں 48/کے بی میں 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

نواحی گاوں48/کے بی میں 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ۔ دادی کو جھانسہ دے کر 10 سالہ پوتی کو ساتھ لے جانے کا الزام ،ملزم سجوار 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے بعد فرار ہوگیا ۔فتح شاہ پولیس نے ملزم سجوار کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسکی تلاش شروع کردی۔

پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی ۔