ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ،ہنڈریڈانڈیکس میں 752پوائنٹس کااضافہ

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ،ہنڈریڈانڈیکس میں 752پوائنٹس کااضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسیم افتخار:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے دوران مثبت رجحان جاری ہے اورہنڈریڈانڈیکس میں 752پوائنٹس کااضافہ ہواہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈانڈیکس میں 752پوائنٹس کے اضافے کے بعدہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 49ہزار 987کی سطح پرپہنچ گیاہے۔