ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو 183 رنز کا ہدف

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو 183 رنز کا ہدف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل سیزن11؛ کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 183 رنز کا ہدف دے دیا
کراچی کنگز نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔پشاور زلمی کے نوجوان فاسٹ باؤلر علی رضا نے ہیٹ ٹرک کی۔
جیسن رائے 85 اور اعظم خان 35 رنز بناکر نمایاں رہے۔پشاور زلمی کے علی رضا نے چار کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔
باسط علی ، آرون ہارڈی اور افتخار احمد نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔