ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چھوٹا طیارہ کریش لینڈنگ کی کوشش میں بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا

چھوٹا طیارہ کریش لینڈنگ کی کوشش میں بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ّویب ڈیسک :امریکا میں چھوٹا طیارہ کریش لینڈنگ کی کوشش کرتے ہوئے بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق طیارے کے ٹکراؤ کے باعث تاروں میں شعلے بھڑک اٹھے،چھوٹا طیارہ پارکنگ ایریا میں گرکر تباہ ہوگیا ۔

تاہم پائلٹ خوش قسمتی سے بچ گیاجسے  طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔