عطا اللہ تارڑ کی سابق چئیرمین کی رہائش گاہ آمد،رائے لیاقت سے انکے بھانجے کی وفات پر اظہار افسوس

عطا اللہ تارڑ کی سابق چئیرمین کی رہائش گاہ آمد،رائے لیاقت سے انکے بھانجے کی وفات پر اظہار افسوس
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤدلشاد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی سابق چئیرمین رائے لیاقت کی رہائش گاہ آمد،عطا اللہ تارڑ نے رائے لیاقت سے انکے بھانجے کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔
 سابق چئیرمین رائے لیاقت کی رہائش گا ہ کوٹ لکھپت میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڈ نےمرحوم کے درجات کی بلندی و مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی. وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڈ نے اہل علاقہ کا قومی اسمبلی کا رکن بنوانے پر شکریہ ادا کیا عطاء اللہ تارڈ نے حالیہ دورہ سعودی عرب میں خانہ کعبہ کے اندر نوافل کی ادائیگی کا تذکرہ کیا انہوں نے کہاکہ آپ اگر اسمبلی میں نا بجھاتے تو خانہ کعبہ کے اندر نہیں جاسکتاتھا. اس موقع پر سابق ڈپٹی میئر رانا اعجاز احمد حفیظ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

Ansa Awais

Content Writer