ایس ایس پی محمد فیصل کامران ڈی آئی جی آپریشن لاہور تعینات،نوٹیفکیشن جاری

ایس ایس پی محمد فیصل کامران ڈی آئی جی آپریشن لاہور تعینات،نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (قیصر کھوکھر)حکومت پنجاب نے ایس ایس پی محمد فیصل کامران کو ڈی آئی جی آپریشن لاہور تعینات کردیا ہے.
محمد فیصل کامران گریڈ انیس کے جونیئر افسر ہیں ،محمد فیصل کامران اس وقت ڈی پی او سرگودھا تعینات تھے۔ محمد فیصل کامران گریڈ انیس کے جونیئر افسر ہیں، جنہیں گریڈ بیس کی سیٹ پر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

 ڈی آئی جی آپریشن لاہور سید علی ناصر رضوی کو پنجاب سے ریلیو کر کے آئی جی اسلام آباد پولیس کا چارج لینے کا حکم دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔