پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:   نیوزی لینڈ کےخلاف ہوم ٹی ٹوینٹی سیریز کے لاہور کے میچز کی تیاریاں مکمل  کر لی گئیں۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی۔دونوں ٹیموں کے 23 اور 24 اپریل کو قذافی سٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ سیشنز بھی ہونگے۔
پی سی بی کی جانب سے لبرٹی چوک میں ٹی ٹونٹی میچز کی ٹکٹس کیلئے بوتھ قائم کر دیا گیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 25 اپریل کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل ہونگی۔