1832 میں پیدا ہونے والا دنیا کا سب لمبی عمر والا کچھوا

 1832 میں پیدا ہونے والا دنیا کا سب لمبی عمر والا کچھوا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دنیا میں سب سے لمبی عمر  پانے والا کچھوا ’جوناتھن‘  190 برس کا ہوگیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کے سب سے عمر  رسیدہ کچھوے کی پیدائش 1832 میں ہوئی تھی جو اب 190 برس کا ہوگیا ہے۔ دنیا کا سب سے مہنگا اور نایاب تربوز، جس کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے۔ 

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جوناتھن کو دنیا  میں سب سے لمبی عمر پانے والے کچھوے کاخطاب دیا گیا ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس سے قبل سب سے لمبی عمر پانے والے کچھوے  ٹوئی مالیا کی عمر 188 برس تھی۔جوناتھن نامی کچھوے کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر