ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیمپ جیل کا قیدی سروسز ہسپتال سے فرار

 کیمپ جیل کا قیدی سروسز ہسپتال سے فرار
کیپشن: services hospital
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راناا فاران یامین: سروسز ہسپتال میں زیر علاج کیمپ جیل کا قیدی فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سروسز ہسپتال میں زیرعلاج قیدی واش روم کے راستہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ذرائع کے مطابق قیدی کو چار روز قبل علاج معالجہ کے لئے سروسز ہسپتال داخل کروایا گیا۔

پولیس کے مطابق سزا یافتہ مفرور قیدی منشیات فروشی کے کیس میں میڈیکل 2 وارڈ زیر علاج تھا۔پولیس قیدی تلاش کیلئے سرچ آپریشن میں مصروف ہے ۔