ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندر پولیس کی کارروائی، لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

سندر پولیس کی کارروائی، لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری:سندر پولیس نے کارروائی  کرتے ہوئے  لڑکی سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت  ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہناہے کہ ملزم علی حسن نے لڑکی کو ڈرا دھمکا کے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ۔

ایس پی صدر نے بتایا کہ اطلاع موصول ہونے پر سندر پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا جبکہ ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتاربھی  کر لیا گیا ہے۔

ملزم کو مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔