ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت میراں حسین زنجانی کا عرس؛ ایس پی سٹی کا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

حضرت میراں حسین زنجانی کا عرس؛ ایس پی سٹی کا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حضرت میراں حسین زنجانی کے 1017 ویں عرس کی تقریبات شروع ہورہی ہیں 
ایس پی سٹی بلال احمد کا سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینےکیلئےدورہ کیا ۔ سرکل افسران ،ایس ایچ او سمیت مامور نفری کو چیک الرٹ اور بریف کیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق داخلی و خارجی راستوں پر تعینات جوانوں کی چیکنگ کا جائزہ لیا،دربار پر آنے والے عقیدت مندان کی چیکنگ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
شرکاء کی بہتر چیکنگ کیلئےاہم پوائنٹس پر واک تھرو گیٹ نصب کیے۔روف ٹاپ ڈیوٹی اور گردونواح میں مؤثر پیٹرولنگ کی جا رہی ہے۔