موہلنوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار

ctd arrest four 'militants' in lahore
کیپشن: ctd arrest four 'militants'
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: موہلنوال کے علاقہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،4دہشتگردگرفتار،مزید تفتیش کیلئےنامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق  موہلنوال کے علاقہ  گرین فورٹ میں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کرتےہوئے4دہشتگرد کوگرفتار کرلیا،سی ٹی ڈی  حکام کے مطابق  ملزمان  حملہ کی منصوبہ بندی کررہے تھے،  گرفتار سمیع اللہ،عادل جمال،عثمان خالد،مشتاق  سے  بارودی مواد، سیفٹی فیوز  قبضے میں لے لیے گئے ،سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزموں کا تعلق  کالعدم تنظیم سےہے جن کیخلاف  تھانہ سی ٹی ڈی لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔   گرفتاردہشتگردوں کو مزید تفتیش کیلئےنامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔