چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ

Bilawal
کیپشن: Bilawal
سورس: Bilawal
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعدیہ خان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  کی آج سالگرہ، پارٹی رہنماؤں اور جیالوں کی جانب سے تقریبات کا انعقاد، مبارک باد کے پیغامات بھجوائے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں پارٹی رہنماؤں اور جیالوں کی جانب سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کی جانب سےبلاول بھٹو  کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام آج کیا جائےگا، تقریب میں پی پی پی کے صوبائی اور لاہور کے عہدیدار اور کارکن شریک ہوں گے۔

اس موقع پر بلاول بھٹو کی درازی عمر اورملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا بھی کی جائے گی۔   

Shazia Bashir

Content Writer