ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت کا سیکشن آفیسرز کی تقرریوں کا اعلان

وفاقی حکومت کا سیکشن آفیسرز کی تقرریوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی حکومت نے سیکشن آفیسرز کی تقرریوں کا اعلان کر دیا

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن  کے مطابق 'سوپ' امتحان 2024ء میں کامیاب 33 امیدوار سیکشن افسر مقرر کر دیے گئے ۔تمام افسران کو سیکشن آفیسر (پرابیوشنری) مقرر کیا گیا ہے،

سیکشن آفیسرز کی تقرریاں 3 نومبر 2025 سے مؤثر ہوں گی۔احمد نبیل جاوید، ساجد علی، قیصر خان، صفدر حسین سیکشن آفیسرز مقرر کردیے ۔ سرفراز احمد، محمد مبشر، توقیر احمد، ریاض احمد، وجیہہ عارف ،محمد سلیم، آصف دلشاد احمد ہاشمی، نذیر سعید، قاسم محمود سیکشن افسر مقرر ہوگئے ۔

زوہیر احمد، سماریہ جبین، افشان اقبال، ایاز امجد چٹھہ ،اسرار مشعل خان، طارق جاوید، محمود خان، شاہ خالد ،شازیہ جبین، راشد علی سوڈھر، آصف علی، بلال الرحمان،زبیر احمد کلیم، شاہد نواز، ندا نصیر، وجاہت علی شاہ سیکشن آفیسر مقرر ہوگئے ۔

جان محمد، شوکت عثمان اور محمد سجاد سیکشن آفیسر مقرر  کردیے گئے ۔تمام محکمے 3 نومبر 2025 تک  افسران کو ریلیو کریں۔