ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز رفتار ٹرین کی موٹر سائیکل سے ٹکر؛ کمسن بچی اور نوجوان جاں بحق

تیز رفتار ٹرین کی موٹر سائیکل سے ٹکر؛ کمسن بچی اور نوجوان جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کامونکی کے لیڈیزپارک روڈ کے  پاس ٹرین حادثہ ہوگیا ۔دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔
 پولیس کے مطابق تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار کمسن بچی اور سولہ سالہ نوجوان جاں بحق ہوگئی ۔متوفیاں میں16 سالہ عمر اور 4 سالہ حرین حبیب پورہ کے رہائشی ہیں  ۔

جاں بحق ہونے والے دونوں  افراد  آپس میں کزن ہیں ۔نعشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

ریلوے حکام نے بتایا کہ حادثہ کے تیس منٹ بعد ٹرین دوبارہ منزل کی طرف روانہ ہوگئی ۔