ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

 سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دو دن نیچے آنے کے بعد  سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 مقامی مارکیٹ میں آج 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 444900 روپے جبکہ 10گرام سونےکی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 381430 روپے رہی۔

 مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت  5261 روپے پر مستحکم ہے۔