نواز شریف کی وطن واپسی،شہباز شریف کا بھائی کیلئے محبت بھرا پیغام

نواز شریف کی وطن واپسی،شہباز شریف کا بھائی کیلئے محبت بھرا پیغام
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم 4 سالہ خودساختہ جلا وطنی کے بعد پاکستان واپس آرہے ہیں۔ 

 نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے طیارہ ’امید پاکستان‘  ایک گھنٹہ 34 منٹ تاخیر سے 11 بجکر 4 منٹ پر دبئی ائیرپورٹ سے روانہ ہوا اوراب پرواز پاکستانی حدود میں داخل ہوچکی ہے،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر شہباز شریف نے اپنے بھائی کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کیا ۔ 

 انہوں نے لکھا ہے کہ 'نوازشریف، جی آیاں نوں۔ اس کے ساتھ انہوں نے ایک دل والا ایموجی بھی شیئر کیا ہے۔ 

Ansa Awais

Content Writer