ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی ۔

صوبہء خیبر پختونخوا سے متعلق امور پر بات چیت  ہوئی اورملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال  کیا گیا ۔

 ملاقات میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و سرحدی امور انجینئر امیر مقام اور وفاقی وزیر پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال بھی موجود تھے۔