ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پی آئی اے ملازمین کا بیرون ملک فلائٹس پر سلپ ہونے کا سلسلہ جاری

  پی آئی اے ملازمین کا بیرون ملک فلائٹس پر سلپ ہونے کا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سعید احمد:  پی آئی اے ملازمین کا بیرون ملک فلائٹس پر سلپ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور سے کینیڈا کی فلائٹ پر سینئر فلائٹ پرسن آصف نجم کینیڈا میں مبینہ طور پر غائب ہو گئے،

ترجمان ذرائع کے مطابق آصف نجم 16نومبر کو لاہور سے ٹورنٹوکی پرواز سے کینڈا پہنچا تھا،انیس نومبر کی فلائٹ سے ٹورنٹو سے کریو ممبر نے واپس لاہور پہنچنا تھا،آصف نجم 16سے 19نومبر کے دوران ہوٹل سے غائب ہوا۔

اس سے قبل بھی کئی پی آئی اے ملازمین بیرون ملک لاپتہ ہو چکے ہیں۔