ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل کی 2نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی

 پی ایس ایل کی 2نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہباز علی:پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا اہم سنگِ میل عبور، پی ایس ایل کی 2نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی۔

پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کیلئے 6 ممکنہ شہروں کی فہرست جاری کردی گئی، فیصل آباد، راولپنڈی، حیدرآباد بھی ممکنہ فرنچائزز میں شامل ہیں۔

سیالکوٹ، مظفرآباد اور گلگت کے نام بھی شارٹ لسٹ کئے گئے ہیں، صرف ٹیکنیکلی کوالیفائیڈ بولی دہندگان نیلامی میں شریک ہوں گے۔

سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل عالمی سطح کی ٹی 20لیگ کے طور پر ترقی کر رہی ہے۔