کھاریاں ؛ نوجوان نے 12 فٹ لمبا اور 40 کلو سے زائد وزنی خطرناک ازدھا پکڑ لیا

 کھاریاں ؛ نوجوان نے 12 فٹ لمبا اور 40 کلو سے زائد وزنی خطرناک ازدھا پکڑ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کھاریاں کے علاقہ میڑھ میں مہربان نامی نوجوان نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 فٹ لمبا اور 40 کلو سے زائد وزنی خطرناک ازدھا پکڑ لیا جسے دیکھنے کیلئے دور دراز سے لوگ اکٹھے ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کھاریاں کے علاقے میڑھ  میں ایک  بہادر نوجوان نے 12 فٹ لمبا اور 40 کلو وزنی اژڈھا پکڑ لیا۔ 12 فٹ لمبے خطرناک اژدھے کو دیکھنے کیلئے علاقہ بھر لوگ اکٹھے ہو گئے۔نواحی علاقہ میڑھ کے مہربان نامی نوجوان نے جانور چراتے ہوئے اژدھا دیکھا اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پکڑ لیا، لوگوں نے نوجوان مہربان کی بہادری پر داد بھی دی۔

خطرناک اژدھے کو شہری نے پبی جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔