سٹی 42:جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن نے مہنگائی کیخلاف احتجاج کی کال دے دی .
جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے 22 مئی بروز جمعہ کو احتجاج کیا جائے گا۔
جمعیت علمائے اسلام لاہور کی جانب سے پریس کلب کے باہر احتجاج ہوگا۔احتجاج کی تیاریوں کے حوالے سے قرطبہ چوک میں احتجاجی کیمپ بھی لگا دیا گیا۔