ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان ریلویز کا ملازمین کی8برس سے زیرِ التواء ادائیگیوں کا آغاز

پاکستان ریلویز کا ملازمین کی8برس سے زیرِ التواء ادائیگیوں کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان ریلویز مالی خود مختاری کی جانب گامزن ہیں ۔ ملازمین کی سال ہا سال سے زیرِ التواء ادائیگیوں کا آغاز کر دیا گیا

کلاس فور ملازمین کے 8 سال سے واجب الادا ٹریولنگ الاؤنس کی ادائیگی کا آغاز کردیا ۔ واجبات کی ادائیگی کے لیے 7 کروڑ روپے جاری، ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔وزیرِ ریلوے کے حق میں نعرے لگائے ۔

ریلوے کنٹریکٹرز کو بھی 29 کروڑ روپے کی ادائیگی کر دی گئی۔ ملازمین کی تنخواہ کا چیک بھی ایڈوانس میں سٹیٹ بینک بھیج دیا گیا۔ وفاقی وزیرِ ریلوے نے کہا بروقت ادائیگیاں اور مالی استحکام ریلویز میں بہتر نظم و نسق کی علامات ہیں.مالی اصلاحات کے ذریعے ادارے کو مستحکم بنانے کے مشن پر گامزن ہیں.اقدامات سے آپریشنل نظام میں اعتماد کی بحالی میں مدد ملے گی