ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس میں عید کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس میں عید کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( احتشام کیانی )اسلام آباد ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس میں عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
 نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتیں 26 سے 28 مئی تک بند رہیں گی۔
عید تعطیلات کا نوٹیفکیشن رجسٹرار یار محمد ولانہ نے چیف جسٹس کی منظوری سے جاری کیاہے۔

 اس دوران منگل سے جمعرات تک عدالتوں میں جوڈیشل ورک معطل رہے گا جبکہ کفایت شعاری مہم کے تحت جمعہ سے اتواربھی جوڈیشل ورک نہیں ہو گا۔

  

Ansa Awais

Content Writer