ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرغزستان سے مزید 179 پاکستانی طلبا ء لاہور پہنچ گئے

کرغزستان سے مزید 179 پاکستانی طلبا ء لاہور پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42کرغزستان سے پاکستانی طلبا کی واپسی کا سلسلہ جاری، بشکیک سے ایک اور پرواز 179 پاکستانی طلبا کو لے کر لاہور پہنچ گئی۔

کرغزستان میں بلوائیوں کے حملوں کےبعد پاکستانی طلبا کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔بشکیک سے ایک اور پرواز ایرونومیڈ ایئرلائن 4571 میں 179 طلبا لاہور پہنچے جبکہ آگلی بشکیک سے آنے والی پی آئی کی پرواز پی کے6254 بھی 3 بجے لاہور پہنچےگی۔